سلامتی کونسل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - اقوام متحدہ کے تحت ایک ذیلی ادارہ جو جملہ ممالک کی سلامتی اور جغرافیائی حدود میں کسی بیرونی حملے سے بچا* کا ذمہ دار ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - اقوام متحدہ کے تحت ایک ذیلی ادارہ جو جملہ ممالک کی سلامتی اور جغرافیائی حدود میں کسی بیرونی حملے سے بچا* کا ذمہ دار ہے۔